فجی میں سمندری طوفان سے 21 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور ہزاروں لوگ عارضی کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق
فجی کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا سمندری طوفان اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا ہے۔
بحر اوقیانوس میں یہ طوفان 325 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آیا۔